6 اگست 2011 - 19:30

مجلس وحدت مسلمین پاکستان اور امامیہ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہید قائد علامہ عارف حسین حسینی کی 23ویں برسی کے موقع پر گزشتہ پانچ سالوں سے محصور پارا چنار کے مظلوم بھائیوں کی امداد کے لیے بھجوائے جانے والے اشیائے خوردو نوش اور لائف سیونگ ادویات کے مشتمل امدادی امن کاروان کے شرکاء کی کرم ایجنسی میں دور روزہ قیام کے دوران شہید قائد علامہ عارف حسین حسینی کے مزار پر حاضری اور علاقہ میں دیگر مصروفیات کی تصاویر.

ابنا:

..............

/169